الٹے پاؤں

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - فوراً جہاں سے آیا ہے وہیں، بلاتوقف پیچھے کی طرف، جدھر سے آیا ادھر ہی کو۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - فوراً جہاں سے آیا ہے وہیں، بلاتوقف پیچھے کی طرف، جدھر سے آیا ادھر ہی کو۔